سرمایہ کاروں سے تعلقات
سرمایہ کاروں کے سوالات کی مدد اور رہنمائی کے لیے نامزد شخص کے رابطے کی تفصیلات۔
طاہر مقصود
ڈپٹی کمپنی سیکریٹری – سروس گلوبل فٹ وئیر لمیٹڈ
Servis House, 2-Main Gulberg, Lahore.
ای میل : shareholders@servis.com
ٹیلی فون : 6-35751990 42 92+
فیکس: 35711827 42 92+
:بیانِ دستبرداری
“
اگر آپ کی شکایت ہم سے درست طریقے سے حل نہیں ہوئی تو آپ اپنی شکایت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ( SECP) کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔ البتہ براۓ مہربانی یاد رکھیں کہ SECP وہ درخواستیں ہی دیکھے گی جو پہلے کمپنی تک پہنچائ گئیں ہوں اور کمپنی انہیں حل نہ کر سکی ہو۔ علاوہ ازیں، وہ شکایات جو SECP سے متعلقہ نہیں، ان کو پیشِ نظر نہیں رکھا جاۓ گا
”
ایس ای سی پی سرمایہ کار شکایت کے حصے پر پر جانے کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
بورڈ آف ڈائریکٹرز کا انتخاب 29 مئی 2023 کو ہوا تھا۔ اس کے مطابق اس سیکشن کو 28 مئی 2026 کو ڈائریکٹرز کے اگلے انتخاب پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔